لطف آنے لگا ہے۔ (جاموٹ)



ابھی تو تمہارا سہارا ملا ہے،
جیسا کہ نشہ سا ہوگیا ہے۔
اس رسم رقیب کو یونہی جاری رکھو،
ہمیں اب اس لمحے کا لطف آنے لگا ہے۔

*جاموٹ*


Comments

Popular Posts