کچے دھاگے - (جاموٹ)

 کچے دھاگے


جب انسان غلط فہمی کا شکار ہو جائے تو،
ڈور رشتوں کمزور ہو ہی جاتی ہے،

جب خود ہی سوال بنا کر خود ہی جواب بنالے تو،
سچے رشتے کی مظبوط ڈور بھی، کمزور پڑ جاتی ہے،

اپنوں کو غلط سمجھ کر،
جب لوگ غیروں سے اچھا کرنے کی حماقت کرے تو،
ان سے اپنوں کی ڈور بھی نکل جایا کرتی ہے۔

جاموٹ



Comments

Popular Posts