یہ رونا یہ دھونا کس بات کا؟

 یہ رونا یہ دھونا کس بات کا؟


 

یہ رونا یہ دھونا کس بات کا؟

جو کھویا ہے ساتھ لائے تھے کیا؟

یہ دولت یہ شہرت پہ ناز کس بات کا؟
جو سمیٹا ہے ساتھ لے جائو گے کیا؟

یہ تکبر یہ مغروری کس بات کی؟
جو یہاں ہے ساتھ لے جائو گے کیا؟

جاموٹ

Comments

Popular Posts