قلب پاک (غلام حیدر جاموٹ)

 


قلب پاک

 

کافی ہے مومن کے ہاتھ میں شمشیر،

 منافقوں کے سر تن سے جدا کرنے کے لیے۔


کافی ہے پشت پہ وار کی تدبیر،

 بندے کو مومن بنانے کے لیے۔


خودگرزی، خودپسندی، در اصل یار نمرود است،

 گر تاریخ کرنی ہو رقم،

 عالم باریا نباشد، قلب پاک باشد۔


اکثریت اگر چہ یک طرف ہو،

کافی ہے اکیلا ہی رہنا حق پہ ثابت رہنے کے لئے۔


 جاموٹ

Comments

Popular Posts