ایک مہذب داستانِ محبت کی غزل (غلام حیدرجاموٹ)

Short Loving Story

ایک مہذب داستانِ محبت  اور اس کی غزل

 



اپنا سامان۔۔۔ لینے آیا ہے۔

وہ مری جان لینے آیا ہے۔

تحریر: غلام حیدر جاموٹ

 

 

بتانے سے وہ ذرہ شرما رہا ہے،

اس لئے وہ کاغذ پرلکھ کہ لایا ہے۔

 

اپنے زوق ِعشق کی داستان لیکر،

مجھے پڑھنے پر مجبور کرنے آیا ہے۔

 

 

دیکھ کر اس کی ٹِم ٹماتی آنکھوں کی حسرت،

بیچارگی میں بھی جیسے بَرقی قمقمےکی روشنی لایا ہے۔

 

میری لاکھ بے تعلقی کے باوجود بھی،

وہ مری ہر ادا کو اپنی چاہت سے خریدنے آیا ہے۔

 

اپنی معصومیت سے مجھے گھایل کر دیا ہے،

میرے سارے نخروں کو وہ سر پہ اٹھانے آیا ہے۔

 

کوئی جو پوچھے اس سے،  تو وہ کہتا ہے کہ،

اپنا سامان۔۔۔ لینے آیا ہے۔

اس کے اس انداز سے،  وہ مری جان لینے آیا ہے۔

 

اپنا سامان۔۔۔ لینے آیا ہے۔

وہ مری جان لینے آیا ہے۔

 

(غلام حیدرجاموٹ)


 غزل کا پورا افسانہ پڑھیں  


Comments

Popular Posts