Sunsan Galiyan (Poetry) सड़के گلیاں - by Jamot

 


سنسان گلیاں, ویران راستے 

اجنبی لوگ, بے خود واستے

--

تپتی دھوپ, سرد انگارے

ننگے پائوں,  بے کَس کنارے

--

متلاطم پانی , سیاہ ستارے

ٹِمٹماتی روشنی, بے ساکھ ارادے

--

بَھبکتی بھیڑ, بے رنگ مرادیں

بہتے آنسو, بے مُند برساتیں

--

جاؔموٹ



Comments

Popular Posts